مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23491
باب: عورت اپنے خاوند کے گھر سے صدقہ کر سکتی ہے
المرأة تصدق من بيت زوجها
حدیث نمبر: 23491
٢٣٤٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة وأبو معاوية عن الأعمش عن (شقيق) (١) عن مسروق عن عائشة قالت: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا أنفقت المرأة من بيت زوجها (غير مفسدة) (٢) كان (لها) (٣) أجرها، وله مثله بما اكتسب، ولها (بما) (٤) أنفقت، وللخازن مثل ذلك" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر عورت خاوند کے گھر سے صحیح طریقہ سے صدقہ کرے تو اس کا اجر اس کو ملے گا، اور خاوند کو کمائی کی مثل اور عورت کو خرچ کرنے کے مثل، اور خازن کو بھی اسی کے مثل اجر ملے گا۔
حواشی
(١) في [ز]: (سفيان)، وفي [هـ]: (شفيق).
(٢) سقط من: [أ، هـ].
(٣) في [أ، ح، ط]: (له).
(٤) في [أ، ح، ط]: (ما).