حدیث نمبر: 23488
٢٣٤٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن خالد (قال) (١): بعثني محمد بن سيرين إلى إياس بن معاوية وهو على القضاء فقال: (قل) (٢) له: إن عندي (غزلًا رهنًا) (٣) قد خشيت أن يفسد، فأمرني أن أبيعه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد فرماتے ہیں کہ محمد بن سیرین نے مجھے ایاس بن معاویہ کے پاس بھیجا جو کہ قاضی تھے، اور فرمایا ان سے کہو : میرے پاس رہن میں رکھوایا ہوا سوت ( اون وغیرہ) ہے مجھے اندیشہ ہے کہ وہ ( رکھا رکھا) خراب ہوجائے گا۔ آپ نے مجھے حکم دیا کہ اس کو فروخت کر دوں۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (قال).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (غزل رهن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23488
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23488، ترقيم محمد عوامة 22511)