مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23489
باب: جو حضرات اس چیز کی ذخیرہ اندوزی کی اجازت دیتے ہیں کہ جس عوام کا نقصان نہ ہو
من رخص في الحكرة لما لا يضر بالناس
حدیث نمبر: 23489
٢٣٤٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن يحيى بن (سعيد) (١) عن سعيد بن المسيب أنه كان يحتكر الزيت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب زیتون کے تیل کو جمع فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [س]: (شعيب).