مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23485
باب: پر س ( بٹوا ) پر دو شخص دعویٰ کریں
الكيس يدعيه رجلان
حدیث نمبر: 23485
٢٣٤٨٥ - [وقال ربيعة: هو بينهما (نصفان) (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ربیعہ نے فرمایا وہ پورا دونوں کے درمیان آدھا آدھا ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].