مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23484
باب: پر س ( بٹوا ) پر دو شخص دعویٰ کریں
الكيس يدعيه رجلان
حدیث نمبر: 23484
٢٣٤٨٤ - وقال ابن أبي ليلى: (الثلث والثلثان) (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن ابی لیلی نے فرمایا : ایک کو ایک تہائی اور دوسرے کو دو تہائی ملے گا۔
حواشی
(١) في [ز]: (الثلث والثلث)، وفي [أ، هـ]: (الثلثين).