مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره شراء (السرقة) باب: جو حضرات چوری والے مال ( چیز) کے خریدنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 23471
٢٣٤٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن ابن سيرين عن عبيدة بمثله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ سے اسی طرح مروی ہے۔