مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
من قال: عليهن (أنه يؤذن ويقمن) باب: جن حضرات کے نزدیک عورتوں پر اذان اور اقامت لازم ہے
حدیث نمبر: 2347
٢٣٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن ليت عن (عطاء وطاووس) (١) أن عائشة كانت تؤذن وتقيم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اذان اور اقامت کہا کرتی تھیں۔
حواشی
(١) ورد في [أ، ب، ص، ك]: (طاووس)، وفي [هـ] (عطاء)، وسقط (عطاء و) من [أ، ب].