مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23463
باب: مدبر غلام کی خدمت کی بیع
في) بيع خدمة (المدبر)
حدیث نمبر: 23463
٢٣٤٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) حماد بن زيد عن ابن أبي ذئب عن (قارظ) (٢) بن شيبة عن سعيد بن المسيب قال: لا بأس بخدمة المدبر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں مدبر غلام کی خدمت کی بیع میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: سقط.
(٢) في [جـ، ز، ط]: (قارط).