مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23462
باب: مدبر غلام کی خدمت کی بیع
في) بيع خدمة (المدبر)
حدیث نمبر: 23462
٢٣٤٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابن جريج ⦗٢٤٥⦘ عن عطاء (قال) (١): لا تباع خدمة (المدبر) (٢) إلا من نفسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کی خدمت کی بیع مت کرو ، مگر خود اسی غلام کے ہاتھ۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: زائدة.
(٢) في [أ، ح، ط]: (العبد).