مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
بيع (السمك) في الماء (٦) و (بيع) (الآجام) باب: پانی میں مچھلی کی بیع کرنا، اور جھاڑیوں کی بیع کرنا
حدیث نمبر: 23461
٢٣٤٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن حماد أن عمر ابن عبد العزيز رخص في (بيع) (١) الآجام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز نے جھاڑیوں کی فروخت کی اجازت ( رخصت) دی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].