مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23450
باب: جنہوں نے ادھار زیادہ قیمت پر بیچنے کی اجازت دی ہے
من رخص في العينة
حدیث نمبر: 23450
٢٣٤٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (أبو) (١) كعب عبد ربه بن عبيد قال: سألت ابن سيرين عن بيع الحرير فقال: كان الرجل يشتري المتاع ثم يضعه، فإن وجد ربحا بالنقد باعه، وإن وجد ربحا بالنسيئة باعه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سے ریشم کی بیع ( ادھار) کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا : جب آدمی سامان خریدتا ہے تو سامان رکھتا ہے پھر اگر اس کو نفع نقد مل رہا ہو تو بھی فروخت کردیتا ہے اور نفع ادھار میں مل رہا ہو پھر بھی فروخت کردیتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].