مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23428

باب: اس شخص کے بیان میں جو اس بات کا قائل ہے کہ مسلمان اپنی طے شدہ شروط کے مطابق معاملات کریں گے

من قال: المسلمون عند شروطهم

حدیث نمبر: 23428
٢٣٤٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل بن أبي خالد قال: جاءت امرأة إلى الشعبي فقالت: إن ابنتي بيعت على شرط أن لا تباع (قال) (١): ابنتك على شرطها.
مولانا محمد اویس سرور

اسماعیل فرماتے ہیں کہ ایک خاتون حضرت شعبی رحمہ اللہ کی خدمت میں آئی اور عرض کیا : میری بیٹی کو اس شرط پر فروخت کیا گیا ہے کہ اس کو فروخت نہیں کیا جائے گا، آپ نے فرمایا تمہاری بیٹی اپنی شرط پر ہے۔ ( اس شرط پر عمل کرنا ضروری ہے۔ )

حواشی
(١) في [ز]: (فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23428
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14297، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 23132، ترقيم محمد عوامة: 22458»