مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23427

باب: اس شخص کے بیان میں جو اس بات کا قائل ہے کہ مسلمان اپنی طے شدہ شروط کے مطابق معاملات کریں گے

من قال: المسلمون عند شروطهم

حدیث نمبر: 23427
٢٣٤٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن (شبيب) (١) بن غرقدة قال: سمعت شريحًا يقول: لكل مسلم شرطه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر مسلمان کے لئے اس کی شرط ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (حسيب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23427
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14298، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24521، ترقيم محمد عوامة: 22457»