مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23417
باب: کوئی شخص کسی کی زمین چرا لے
في الرجل يسرق من الرجل (الحد) والأرض
حدیث نمبر: 23417
٢٣٤١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن إسماعيل عن أبي عمرو الشيباني قال: أُخبرت أنه: ما من أحد يسرق أرضًا (يكون) (١) (له) (٢) توبة ما وجد أرضًا (يحفرها) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عمرو الشیبانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی کہ جو شخص کوئی زمین چرائے اس کے لئے کوئی توبہ نہیں ہوگی جب تک وہ کوئی ایسی زمین پاتا رہے جسے وہ کھودے۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (تكون).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [جـ، ح، ز]: (يحفرها).