مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23416
باب: کوئی شخص کسی کی زمین چرا لے
في الرجل يسرق من الرجل (الحد) والأرض
حدیث نمبر: 23416
٢٣٤١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن هشام (بن) (١) عروة (عن أبيه) (٢) عن سعيد بن زيد قال: سمعت النبي ﷺ يقول: "من أخذ شبرا من الأرض ظلمًا فإنه يطوقه من سبع أرضين" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : کوئی شخص زمین کی ایک بالشت ناحق لے لے، اس کو قیامت کے دن سات زمینوں کا اس کے گلے میں طوق ڈالا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [هـ].