مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23412

باب: سود کی حرمت کا بیان

أكل الربا وما جاء فيه

حدیث نمبر: 23412
٢٣٤١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عيسى بن المغيرة الشعبي قال: قال عمر: لقد خفت أن يكون قد زدنا في الربا عشرة أضعافه مخافته (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں مجھے ڈر ہے کہ ہم کہیں سود سے بچتے بچتے اس میں مزید دس گنا آگے نہ نکل جائیں۔

حواشی
(١) منقطع، الشعبي لم يسمع من عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23412
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22442»