مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23411
باب: سود کی حرمت کا بیان
أكل الربا وما جاء فيه
حدیث نمبر: 23411
٢٣٤١١ - فكان الشعبي إذا سئل عن الشيء، قال: إنما هو الربا والريبة فدعوا] (١) (الربا) (٢) و (المريبات) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے جب کسی چیز کے متعلق دریافت کیا جاتا تو وہ جواب دیتے کہ یہ سود اور مشکوک بھی ہے، لہٰذا سود اور شک میں ڈالنے والی اشیاء کو چھوڑ دو۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ح، ط]: (الربيات)، وفي [س]: (المربيات).