مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يصانع عن نفسه باب: آدمی کااپنے آپ کو بچانے کے لئے رشوت وغیرہ دینا
حدیث نمبر: 23394
٢٣٣٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) سفيان عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: أجعل مالك جنة دون دينك، ولا تجعل دينك جنة دون مالك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اپنے مال کو اپنے دین کے لیے اوپر ڈھال بناؤ۔ اور اپنے دین کو مال کے لیے ڈھال نہ بناؤ۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (عن).