مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23395
باب: آدمی کااپنے آپ کو بچانے کے لئے رشوت وغیرہ دینا
الرجل يصانع عن نفسه
حدیث نمبر: 23395
٢٣٣٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن حجاج عن عطاء، وعن عمرو بن دينار عن جابر بن زيد والشعبي أنهم قالوا: لا بأس أن يصانع الرجل (على) (٢) نفسه وماله إذا (خاف) (٣) الظلم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت جابر بن زید اور حضرت شعبی رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کو اپنے نفس اور مال پر ظلم کا خوف ہو تو جان بچانے کے لئے کچھ پیسے دے دے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ، ط]: (هشام).
(٢) في [أ، هـ]: (إلى).
(٣) في [ح]: (أخاف).