مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23356
باب: قاضی اور والی کا ہدیہ وصول کرنا
في الوالي والقاضي يهدى إليه
حدیث نمبر: 23356
٢٣٣٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير (عن) (١) منصور عن إبراهيم قال: كان يقال: الرشوة في الحكم سحت.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہا جاتا تھا کہ فیصلے میں رشوت حرام ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (بن).