مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23355
باب: قاضی اور والی کا ہدیہ وصول کرنا
في الوالي والقاضي يهدى إليه
حدیث نمبر: 23355
٢٣٣٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن يوسف بن المهاجر قال: أهدى (الاصبهبذ) (١) إلى عبد الحميد أربعين ألفًا أو أقل أو أكثر، فكتب إلى عمر بن عبد العزيز فكتب إليه إن كان يهدي لك وأنت بالجزيرة فاقبلها منه، وإلا فاحسبها له من خراجه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یوسف بن مہاجر سے مروی ہے کہ لشکر کے قائد نے عبد الحمید کو چالیس ہزار یا اس سے کچھ کم یا اس سے کچھ زیادہ ہدیہ بھیجا۔ انہوں نے حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کو تحریر کیا۔ حضرت عمر بن عبد العزیز نے تحریر فرمایا : اگر وہ آپ کو اس وقت بھی ہدیہ دیتا تھا جب آپ جزیرہ میں تھے تو پھر قبول کرلو، وگرنہ اس کو اس کے خراج میں شمار کرلو۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (الأصبهية)، وفي [جـ]: (الأصهبل)، وفي [ز]: (الأصبهبة)، والمراد به قائد العسكر في لغة الفرس.