مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
جعل الآبق باب: الآبق" (فرار غلام) کو قرار دینا اوراس کے حکم کے بارے میں
حدیث نمبر: 23346
٢٣٣٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي إسحاق قال: أعطيت الجعل في زمن معاوية: أربعين درهمًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور میں نے چالیس درہم مزدوری دی۔