مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يدعي شهادة القاضي أو الوالي باب: اگر کوئی شخص ( مدعی یا مدعی علیہ) قاضی سے گواہی دینے کا مطالبہ کریں
حدیث نمبر: 23330
٢٣٣٣٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن إسماعيل بن سالم الشعبي [قال: لا أجمع أن أكون قاضيًا وشاهدًا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں دونوں کو اکٹھا نہیں کرتا کہ میں قاضی بھی بنوں اور گواہ بھی۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، هـ].