مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23294
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ راستہ میں پڑا ہوا نومولود بچہ اگر ملے تو وہ آزاد شمار ہو گا
من قال: اللقيط حر
حدیث نمبر: 23294
٢٣٢٩٤ - قال شعبة: فقلت للحكم عمن؟ قال: عن الحسن (البصري) (١) عن علي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے پوچھا کہ یہ کس سے مروی ہے آپ رحمہ اللہ نے فرمایا حسن بصری رحمہ اللہ سے، انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے۔
حواشی
(١) كذا في النسخ، ولعلها: (العرني).