مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23293
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ راستہ میں پڑا ہوا نومولود بچہ اگر ملے تو وہ آزاد شمار ہو گا
من قال: اللقيط حر
حدیث نمبر: 23293
٢٣٢٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن اللقيط (فقالا) (١): هو حر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے نومولود بچہ جو پڑا ہو ملے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ انہوں نے فرمایا وہ آزاد شمار ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (قال).