مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23263
باب: مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
في المدبر: من أين هو؟
حدیث نمبر: 23263
٢٣٢٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن شريح قال: المدبر من الثلث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ سے بھی یہی مروی ہے۔