مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23262
باب: مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
في المدبر: من أين هو؟
حدیث نمبر: 23262
٢٣٢٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن الزهري قال: المدبر من الثلث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں مدبّر ثلث مال سے آزاد ہوگا۔