حدیث نمبر: 23258
٢٣٢٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن (ابن) (١) (أبجر) (٢) عن الشعبي عن شريح قال: هو من الثلث.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ ثلث مال میں سے آزاد شمار ہوگا، اور حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں وہ جمیع مال میں سے آزاد ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (أبي).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (الحبر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23258
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23258، ترقيم محمد عوامة 22295)