مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23257
باب: مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
في المدبر: من أين هو؟
حدیث نمبر: 23257
٢٣٢٥٧ - وأن عامرًا كان يجعله من الثلث.مولانا محمد اویس سرور
اور یہ کہ حضرت عامر رحمہ اللہ مدبّر کو ثلث مال میں سے آزاد شمار فرماتے تھے۔