مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23256
باب: مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
في المدبر: من أين هو؟
حدیث نمبر: 23256
٢٣٢٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن أشعث عن الشعبي أن عليًّا كان يجعل المدبر من الثلث (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مدبّر کو ثلث مال میں سے آزاد شمار فرمایا۔