حدیث نمبر: 23254
٢٣٢٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: المدبر من الثلث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مدبر ثلث مال میں سے آزاد شمار ہوگا۔
٢٣٢٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: المدبر من الثلث.حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مدبر ثلث مال میں سے آزاد شمار ہوگا۔