مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23253
باب: کوئی شخص اپنے غلام سے علیحدگی اختیار کر لے اُس مال پر جو وہ مقرر حصہ ادا کرتا ہے
في الرجل يقاطع مملوكه على الضريبة
حدیث نمبر: 23253
٢٣٢٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن الحارث وحماد أن الرجل إذا قاطع مملوكه على الضريبة فقد أذن له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مالک غلام سے مقررہ خراج طے کرلے تو یہ اس کو بیع کی اجازت دینا ہے۔