مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23252
باب: کوئی شخص اپنے غلام سے علیحدگی اختیار کر لے اُس مال پر جو وہ مقرر حصہ ادا کرتا ہے
في الرجل يقاطع مملوكه على الضريبة
حدیث نمبر: 23252
٢٣٢٥٢ - [وقال حماد: إذا أذن له مولاه في البيع ففي رقبته] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مالک نے اس کو بیع کی اجازت دی ہے تو پھر اس کی گردن میں ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].