مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يقاطع مملوكه على الضريبة باب: کوئی شخص اپنے غلام سے علیحدگی اختیار کر لے اُس مال پر جو وہ مقرر حصہ ادا کرتا ہے
حدیث نمبر: 23251
٢٣٢٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن شعبة عن الحكم قال: إذا كان الغلام في الضريبة فاشترى بيعا ففي رقبته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام ایسا ہو تو جو خراج کا مقرر حصہ ادا کرتا ہے وہ کوئی بیع کرے تو وہ معاملہ اسی کی گردن پر ہے۔ حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مالک نے اس کو بیع کی اجازت دی ہے تو پھر آقا کی گردن میں ہے۔