مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23238
باب: سلیم اللحم اور (الرؤوس) میں کیا ہے؟
السلم في اللحم و (الرؤوس)
حدیث نمبر: 23238
٢٣٢٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره السلم في (اللحم) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ گوشت میں بیع سلم کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (اللحوم).