مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يشتري السلعة وبها عيب باب: کوئی شخص سامان خریدے اور اس میں عیب ہو
حدیث نمبر: 23233
٢٣٢٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي قال: إذا اشترى الرجل الجارية عنده وبها عيب وحدث بها عيب آخر، قال: أبطل الآخر الأول.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ایسی باندی خریدے جس میں عیب ہو، اور مشتری کے پاس آ کر اس میں ایک اور عیب پیدا ہوجائے تو دوسرا عیب پہلے عیب کو باطل کر دے گا ( اس کو واپس کرنے کا اختیار نہیں ہے) ۔