مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23234

باب: کوئی شخص سامان خریدے اور اس میں عیب ہو

الرجل يشتري السلعة وبها عيب

حدیث نمبر: 23234
٢٣٢٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه كان يقول: إذا حدث عنده (داء) (١) غير الذي دلس له، فإنه يمضي (عنده) (٢) ويضع عنه ما يضع ذلك (الداء) (٣) من ثمنه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر اس میں کوئی نئی بیماری پیدا ہوجائے جو اس کے علاوہ ہو جو اس سے چھپائی گئی تھی تو بیع اس کے پاس برقرار رہے گی، اور اس بیماری کی وجہ سے جتنے پیسے کم کیے جاتے ہیں وہ کم کر دے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ، ز]: (عنه).
(٣) في [جـ، ز]: (الدا)، وفي [ط]: (بدائه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23234
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22273»