مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23223
باب: یہودی، نصرانی اور غلام کی گواہی دینا
في اليهودي والنصراني والمملوك يشهد
حدیث نمبر: 23223
٢٣٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا شهد العبد فردت شهادته ثم أعتق قال: لا تجوز.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام گواہی دے اور اس کی گواہی رد کردی جائے، پھر وہ آزاد ہوجائے، تو پھر اس کی وہ گواہی معتبر نہیں۔