مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23222
باب: یہودی، نصرانی اور غلام کی گواہی دینا
في اليهودي والنصراني والمملوك يشهد
حدیث نمبر: 23222
٢٣٢٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن أنه كان يقول في العبد والذمي إذا (شهدا) (١) فردت (شهادتهما) (٢)، ثم (عتق) (٣) هذا وأسلم هذا: (أنهما) (٤) تجوز (شهادتهما) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام اور ذمی اگر گواہی دیں اور ان کی گواہی رد کردی جائے پھر غلام آزاد ہوجائے اور ذمی مسلمان ہوجائے تو ان کی گواہی درست ہے۔
حواشی
(١) في [ح]: (شهد)، وفي [ز]: (شهدوا).
(٢) في [جـ، ز]: (شهادتهم).
(٣) في [هـ]: (أعتق).
(٤) في [أ، ح، ز، ط]: (أنها)، وفي [جـ]: (أنه).
(٥) في [أ، ح، ز، ط]: (شهادتهم).