مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في اليهودي والنصراني والمملوك يشهد باب: یہودی، نصرانی اور غلام کی گواہی دینا
حدیث نمبر: 23223
٢٣٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا شهد العبد فردت شهادته ثم أعتق قال: لا تجوز.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام گواہی دے اور اس کی گواہی رد کردی جائے، پھر وہ آزاد ہوجائے، تو پھر اس کی وہ گواہی معتبر نہیں، جبکہ حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں اس کی گواہی درست ہے۔