مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع (الثمرة) متى تباع باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
حدیث نمبر: 23209
٢٣٢٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبد الرحمن بن يزيد قال: ⦗١٨٠⦘ حدثنا القاسم ومكحول عن أبي (أمامة) (١) قال: نهى النبي ﷺ عن بيع الثمرة حتى يبدو صلاحها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بُدُوِّ صلاح سے پہلے (پکنے سے قبل) پھلوں کی بیع سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (أسامة).