مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع (الثمرة) متى تباع باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
حدیث نمبر: 23207
٢٣٢٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: كتب عمر بن عبد العزيز (أن) (١) لا تباع الثمرة حتى يبدو صلاحها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے عمّال کو تحریر فرمایا کہ بُدُوِّ صلاح سے قبل پھلوں کی بیع نہ کی جائے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].