مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع (الثمرة) متى تباع باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
حدیث نمبر: 23206
٢٣٢٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر عن مسروق عن عمر و (عبد اللَّه) (١) أنهما قالا: لا يباع النخل حتى يحمر أو يصفر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تک کھجور سرخ یا زرد نہ ہوجائے اس کی بیع نہیں کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ابن مسعود)، وفي [ط]: (ابن عبد اللَّه).