مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع (الثمرة) متى تباع باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
حدیث نمبر: 23202
٢٣٢٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن أم ثور عن زوجها بشر قال: قلت لابن عباس: متى يباع النخل؟ قال: إذا (احمر أو اصفر) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ کھجور کی بیع کب کی جائے گی ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا جب وہ پک کر سرخ یا زرد ہوجائے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (اصفر أو احمر).
(٢) مجهول؛ لجهالة أم ثور وزوجها.