مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع (الثمرة) متى تباع باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
حدیث نمبر: 23201
٢٣٢٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا احمر بعضه فلا بأس (بشرائه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کھجور کا بعض حصہ پک کر سرخ ہوجائے تو پھر اس کی بیع میں کوئی حرج نہیں ۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ط]: (بشراه).