مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع (الثمرة) متى تباع باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
حدیث نمبر: 23200
٢٣٢٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (بكير) (١) بن عامر (عن عامر) (٢) قال: لا يباع النخل حتى يحمر أو يصفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کھجور جب تک سرخ یا زرد نہ ہوجائے اس کی بیع نہیں کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ط]: (بكر).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].