مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع (الثمرة) متى تباع باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
حدیث نمبر: 23199
٢٣١٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن أنس قال: نهى النبي ﷺ (١) عن بيع الثمرة حتى يبدو صلاحها، قيل لأنس: وما يبدو صلاحها؟ قال: تحمر أو تصفر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بُدُوّ صلاح سے قبل پھلوں کی بیع سے منع فرمایا ہے ۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے عرض کیا گیا بُدُوّ صلاح سے کیا مرد ہے ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا پھل سرخ یا زرد ہوجائے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز]: ﵇.