مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع (الثمرة) متى تباع باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
حدیث نمبر: 23193
٢٣١٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن الأسود قال: لا (تسلم) (١) في نخل حتى تصفر أو تحمر، ولا في (قراح) (٢) زرع وهو أخضر حتى يسنبل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت الاسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کھجور میں بیع سلم مت کر یہاں تک کہ وہ زرد یا سرخ نہ ہوجائے ، اور اسی طرح چھوٹی کھیتی میں ، اس حال میں کہ وہ سرسبز ہو، یہاں تک کہ اس کا پھول آجائے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (سلم).
(٢) في [ز]: (فراع)، وفي [هـ]: (فراخ حتى تبلغ و). وانظر: تهذيب اللغة (٤/ ٣١)، ولسان العرب (١١/ ١٦٠)، والنهاية (٢/ ٣٤٠).