مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23180

باب: آدمی سے قسم اٹھوائی جائے وہ قسم اٹھانے سے انکار کر دے

الرجل يحلف فينكل عن اليمين

حدیث نمبر: 23180
٢٣١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن (ابن) (١) جريج عن ابن أبي مليكة عن ابن عباس أنه أمره أن يستحلف امرأة، فابت أن تحلف فألزمها ذلك (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے (ابن ابی ملیکہ کو) حکم دیا کہ ایک خاتون سے قسم لی جائے، اس نے قسم اٹھانے سے انکار کردیا، تو انہوں نے وہ (دعویٰ) اس پر لازم کردیا۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23180
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22225»