مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23179
باب: آدمی سے قسم اٹھوائی جائے وہ قسم اٹھانے سے انکار کر دے
الرجل يحلف فينكل عن اليمين
حدیث نمبر: 23179
٢٣١٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن الحارث قال: نكل رجل عند شريح عن اليمين فقضى شريح (١)، فقال (الرجل) (٢): أنا أحلف، فقال شريح: قد مضى قضائي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت شریح رحمہ اللہ کے سامنے قسم اٹھانے سے انکار کردیا، حضرت شریح رحمہ اللہ نے فیصلہ فرما دیا، اس شخص نے عرض کیا کہ میں قسم اٹھاتا ہوں ، حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا میرا فیصلہ اب ہوچکا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (عليه).
(٢) في [ح]: (رجل).